سید حسن نصراللہ (287)
-
آیت اللہ کعبی:
علماء و مراجعشہید سید حسن نصراللہ کو ایک ہمہ جہت نمونۂ عمل کے طور پر متعارف کرانا امت کی دینی ذمہ داری ہے
حوزہ/ مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ عباس کعبی نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ صرف لبنان یا حزب اللہ کے قائد نہیں تھے بلکہ وہ نجف و قم کے حوزوں کے تربیت یافتہ فرزند تھے جنہوں نے ولایت فقیہ…
-
ایرانشہید نصراللہ؛ ادیان کے درمیان اتحاد اور عالمی مزاحمت کی علامت: حجۃ الاسلام رستمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے میڈیا و سائبر اسپیس سینٹر کے سربراہ، حجۃ الاسلام والمسلمین رضا رستمی نے کہا کہ شہید نصراللہ نے شیعیان لبنان کو تفرقے سے نکال کر عزت و مزاحمت کی راہ دکھائی۔
-
جہانبعلبک لبنان میں حوزہ علمیہ ایران کے بین الاقوامی امور کے سربراہ کی حاضری؛ شہید سید عباس موسوی کو خراجِ عقیدت اور لبنان میں مقاومتی افکار پر زور
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے بین الاقوامی امور کے سربراہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین کوہساری نے اپنے لبنان کے دورے کے دوران تاریخی شہر بعلبک اور وادی بقاع کا سفر کیا، جہاں انہوں نے حزب اللہ…
-
ایرانشہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین، قرآن کے مطابق مجاہد فی سبیل اللہ کے مصداق کامل ہیں: حجۃالاسلام ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ رکن ہیئت علمی جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ، حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی، نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین، سورہ آل عمران کی آیت ۱۴۶ میں مذکور مجاہدین فی سبیل اللہ…
-
ایرانقم المقدسہ میں شہیدِ مقاومت سید حسن نصراللہؒ کی پہلی برسی پر شعری نشست
حوزہ/ شہیدِ مقاومت سید حسن نصراللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر قم کے علمی مرکز "مجتمع آموزش عالی فقہ" میں شعری نشست منعقد ہوئی، جہاں علماء اور شعرائے کرام نے اشعار و تقاریر کے ذریعے خراجِ عقیدت…
-
امام جمعہ بغداد:
ایرانمحاذ مقاومت ولی فقیہ کے پرچم تلے شہید نصراللہ کے راستے کو جاری رکھے گا/ وحدت اور اطاعت ولی فقیہ، دشمنوں پر کامیابی کی واحد ضمانت ہے
حوزہ/ امام جمعہ بغداد آیت اللہ سید یاسین موسوی نے کہا ہے کہ محاذ مقاومت ولی فقیہ کے پرچم تلے شہید سید حسن نصراللہ کے راستے کو جاری رکھے گا اور ملتوں کی وحدت اور ولی فقیہ کی اطاعت ہی دشمنوں کے…
-
جہانقاہرہ میں شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی پر کتاب کی رونمائی
حوزہ/ قاہرہ میں شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر ایک ثقافتی کانفرنس اور کتاب "الفکر الاستراتیجی فی مدرسۃ السید حسن نصراللہ" ( سید نصراللہ کے اسٹریٹجک نظریات) کی رونمائی کی گئی۔ یہ…
-
جہانجنوبی افریقہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور کمانڈرانِ مقاومت کی برسی؛ راہِ شہداء کے تسلسل پر زور
حوزہ/ جنوبی افریقہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین سمیت رہبرانِ مقاومت کی پہلی برسی کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی شخصیات، فلسطین و مقاومت کے حامی…
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
ایرانسید حسن نصر اللہ نے سختیوں اور مشکلات کا صلہ شہادت کی صورت میں پایا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے سید حسن نصر اللہ کی شخصیتی پہلوؤں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ان کی زندگی دشوار تھی اور مسلسل خطرات و دھمکیوں کے باعث انہیں زندگی میں ظاہری سکون حاصل…
-
ہندوستانممبئی: مسجدِ ایرانیان میں سید حسن نصراللہؒ کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
حوزہ/ ممبئی کی مسجدِ ایرانیان (مغل مسجد) میں اسنا عشری یوتھ فاؤنڈیشن (IAYF) اور مسجدِ ایرانیان کے زیراہتمام سید حسن نصراللہؒ کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس میں خواتین و حضرات کی…
-
علماء و مراجعشہید سید حسن نصراللہ عبد صالح اور ولی فقیہ کے عاشق تھے، آیت اللہ عباس کعبی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس کعبی نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ اپنی پوری زندگی میں ولایتِ فقیہ کے تابع اور خدا کے صالح بندے تھے، وہ ہر قسم کے افراط و تفریط سے دور رہتے اور ہمہ…
-
جہانایک خط جس نے سید حسن نصراللہ کو تاریخ معاصر کا عظیم قائد بنا دیا
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد غروی، جو شہید آیت اللہ سید محمدباقر صدر کے شاگردِ خاص اور امام موسیٰ صدر کے قریبی ہمکار رہے ہیں، اپنی یادداشتوں میں ایک اہم واقعہ بیان کرتے ہیں کہ کس طرح ایک خط نے ۱۴…
-
حوزہ ہائے علمیہ کے معاون سے خصوصی گفتگو:
جہانسید حسن نصراللہ کا حوزہ علمیہ اور ولایت فقیہ سے گہرا رشتہ تھا؛ محاذ مقاومت کا مستقبل روشن ہے
حوزہ/ شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر قم المقدسہ سے حوزہ علمیہ کا ایک وفد لبنان گیا جس نے مختلف علمی، دینی اور سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شہید سید حسن نصراللہ کی زندگی اور…
-
جہانشیخ نعیم قاسم: کسی صورت مزاحمتی اسلحے سے دستبردار نہیں ہوں گے
حوزہ/حزب الله لبنان کے سربراہ نے شہید حسن نصر الله اور شہید ہاشم صفی الدین کی پہلی برسی کی مناسبت سے بیروت میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اے نصراللّٰه! جس طرح آپ نے ہمیں…
-
اساتذہ حوزہ علمیہ و یونیورسٹی کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی کی خصوصی گفتگو:
ایرانشہید سید حسن نصراللہ؛ صہیونیت کے خلاف ابدی مزاحمت کی علامت
حوزہ/ اساتذہ حوزہ و یونیورسٹی نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ آج پوری دنیا میں صہیونیت کے خلاف مزاحمت کے جاوداں اور ابدی نمونہ کے طور پر ابھرے ہیں۔
-
ہندوستانہندوستان میں شہیدِ راہِ حق سید حسن نصر اللہؒ کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
حوزہ/ ملک بھر میں مجالسِ عزا، آن لائن پروگرامز اور خراجِ عقیدت کا سلسلہ جاری
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں انگریزی زبان طلاب کا اجتماع؛ شہادتِ سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
حوزہ/ قم میں مقیم انگریزی زبان جاننے والے دینی طلاب اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے ایک پرشکوہ اجلاس میں حزب اللہ کے عظیم رہنما سید حسن نصراللہ، سید ہاشم صفی الدین اور دیگر شہدائے اسلام کی…
-
مذہبیانا علی العہد
حوزہ/ زمانے تیرا کیا بگڑ جاتا کہ ہر دور کو ایک علی ع مل جاتا"/ آج ہم کہہ سکتے ہیں " زمانے تیرا کیا بگڑ جاتا کہ ہر قوم کو ایک "نصر اللہ" مل جاتا کہ ہمیں ہر ایک سے زیادہ اسکی ضرورت ہے۔
-
ایرانقم المقدسہ میں انگریزی زبان طلاب کا اجتماع؛ شہادتِ سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
حوزہ/ قم میں مقیم انگریزی زبان جاننے والے دینی طلاب اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے ایک پرشکوہ اجلاس میں حزب اللہ کے عظیم رہنما سید حسن نصراللہ، سید ہاشم صفی الدین اور دیگر شہدائے اسلام کی…
-
جہانہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور نہ ہی کسی کے حوالے کریں گے: نعیم قاسم
حوزہ/ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب میں کہا: "جو کوئی آج حزب اللہ سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر رہا ہے، درحقیقت وہ چاہتا ہے کہ یہ ہتھیار اسرائیل کے حوالے کر دیے جائیں؛ ہم میں سے کوئی بھی…
-
ایرانقم میں "امناء الرسل" کانفرنس کے پوسٹر کی رونمائی / شہید نصراللہ ایک انقلابی مکتب فکر ہیں: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزات علمیہ کی بین الاقوامی علمی کانفرنس "امناء الرسل؛ سید الشہداء مقاومت، شہید سید حسن نصراللہؒ کی علمی و جہادی خدمات" کے پوسٹر کی رونمائی کی تقریب قم میں منعقد ہوئی، جس میں سربراہ حوزہ…
-
ایرانبین الاقوامی کانفرنس "شہید سید حسن نصراللہ" کی تیاریاں مکمل، ایران، عراق اور لبنان میں علمی سرگرمیوں کا آغاز
حوزہ/ "امناء الرسل" بین الاقوامی کانفرنس کے سیکریٹری حجت الاسلام والمسلمین رضا اسکندری نے اعلان کیا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ کے عنوان سے منعقد ہونے والی علمی و بین الاقوامی کانفرنس کے مقالات…
-
مقدماتی اشاعت:
مذہبیای پیپر | صدائے حوزہ کا 37واں شمارہ شائع+ ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے اردو زبان کے قارئین کے لیے صدائے حوزہ کا ایک خصوصی شمارہ سے پیش کیا جا رہا ہے، جو سیدِ مقاومت، شہید سید حسن نصر اللہ کی تشییعِ جنازہ کے موقع پر علما و مراجع…
-
ہندوستاناتراکھنڈ میں سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تعزیتی اجلاس، مرگ بر امریکہ" اور "مرگ بر اسرائیل" کے نعرے گونجے
حوزہ/ منگور، اتراکھنڈ ہریدوار میں بعد نماز جمعہ سید حسن نصر اللہ کی یاد میں ایک عظیم الشان تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی۔
-
جہانشہید سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی شرکت
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ شیخ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر کے مدیر، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شہید علامہ سید حسن نصر اللہ اور شہید سید صفی الدین کی تدفین کی تقریب میں شرکت کی۔
-
حجت الاسلام مختار آبادی:
ایرانسید حسن نصر اللہ اور دیگر شہداء نے ہمیں عزت اور استقامت کا درس دیا
حوزہ / ایران کے شہر ماہان کے امام جمعہ نے کہا: اللہ تعالیٰ نے مؤمن کو اپنی تذلیل کی اجازت نہیں دی ہے۔ سید حسن نصراللہ اور دیگر شہداء کی شہادت نے ہمیں عزت اور استقامت کا درس دیا ہے۔
-
علماء و مراجعشہید سید حسن نصراللہ کی شہادت، مزاحمتی تحریک کے لیے نئی روح: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل، شہید سید حسن نصراللہ اور ان کے وفادار ساتھی، شہید سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کو امت مسلمہ اور حریت پسندوں…
-
ایرانحزب اللہ، لبنان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے: قالیباف
حوزہ/ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے حزب اللہ کو لبنان کی قومی طاقت کا اہم جز اور سلامتی و علاقائی استحکام کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
مقالات و مضامینمرقدِ شہید سید حسن نصر اللہ؛ مقاومت کا دائمی مرکز
حوزہ/تاریخ میں کچھ مقامات محض دفن گاہیں نہیں ہوتے، بلکہ ایک نئی جدوجہد، ایک نئی روح اور ایک ناقابلِ تسخیر عزم کے مراکز بن جاتے ہیں، وہ صرف یادگاریں نہیں، بلکہ تحریکوں کا نقطۂ آغاز ہوتے ہیں، جہاں…
-
ایرانسید حسن نصراللہ کے جنازے میں حوزوی وفد کا پرتپاک استقبال
حوزہ/ بیروت میں حزب اللہ کے شہید رہنما سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے حوزہ علمیہ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد لبنان پہنچا، جہاں عوام اور حزب اللہ کے رہنماؤں نے ان کا بھرپور خیرمقدم کیا۔