علامہ محمد رمضان توقیر
-
سانحہ بھٹیسر؛ شہداکے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / سانحہ بھٹیسر؛تین شہداکے دہشت گردوں کی عدم گرفتاری، پروا میں بدامنی، حکومتی نااہلی اور اس واقعہ کے دن خانوادہ شہدا سے کئے گئے معاہدہ پر چہلم تک عمل درآمد نہ ہونے پر تحصیل پروا بھٹیسر کے مقام پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
شہداء بھٹیسر کیس کے ورثاء کا تفتیشی عمل کی سُست روی پر تشویش کا اظہار
حوزہ / جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین میں شہداء بھٹیسر کے ورثا اور معززین پروا نے شہداء بھٹیسر کیس کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر سے ملاقات کی۔
-
سندھ میں ہونے والے تحفظ عزاء لانگ مارچ کى بھرپور تائيد و حمايت کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقير
حوزہ/ مرکزى نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ مکتبِ تشيع کے حقوق کے لئے صوبائى حکومت سندھ نگ تعاون نہیں کيا۔آج بھى ہم حکومت سندھ کو متوجہ کرتے ہیں کہ بے جا، غير قانونى ايف آئى آرز ختم کى جائے۔
-
انقلاب اسلامی ایران، استقامت کی روشن مثال، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ آج کی دنیا انگشت بدنداں ہے کہ اتنی بھرپور اور شدید سازشوں کے باوجود انقلاب زندہ نہیں بلکہ تازہ ہے۔ طویل جنگوں میں لاکھوں شہداء دینے کے باوجود ملت ِایران پر عزم و مطمئن ہے۔ ہزاروں معاشی و اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایرانی معیشت طاقتور سے طاقتور ترین ہو رہی ہے۔
-
ڈی آئی خان، رکنو جعفریہ سنٹر کا دورہ:
ہماری ہر مسجد ہر امام بارگاہ اور ہر محلے میں دینی سنٹر کا ہونا ضروری ہے، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقے رکنو میں جعفریہ سنٹر دورہ کے موقع پر کہا کہ میں ان عزیز طلباء اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو رکنو کا مستقبل سنوار رہے ہیں، بغیر کسی لالچ کے اپنی مصروفیات کے باوجود جعفریہ سنٹر کیلئے ٹائم نکال کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔