قیدی
-
مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان:
ہائی سکیورٹی جیل سے چھ فلسطینی قیدیوں کا فرار ہونا واضح ثبوت ہے کہ صہیونی کتنے کمزور ہیں
حوزہ/ لبنانی مسلم علماء ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جیل سے چھے فلسطینی قیدیوں کے فرار نے ثابت کیا کہ رکاوٹیں اور دیواریں مقاومتی نوجوانوں کے ارادوں کو کمزور نہیں کر سکتی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے 5,156 قیدیوں کی قید کی سزا کو معاف یا کم کردیا
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور ہفتۂ عدلیہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں قیدیوں کو معافی دی یا ان کی سزائیں کم کیں۔
-
امام رضا (ع) کے یوم ولادت پر قیدیوں کی رہائی
حوزہ/ حضرت امام علی رضا (ع) کے حرم کے ادارہ اماکن متبرکہ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ "یا ضامن آہو" پروگرام کے تحت ان 88 قیدیوں کو جو عمدا" جرائم میں ملوث نہیں تھے، حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر رہا کروایا گیا۔
-
عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف
حوزہ/ عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف کی موافقت کی۔
-
فلسطینیوں نے منایا قیدیوں کا دن،ہزاروں فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں ہیں قید
حوزہ/ 2021 کی ابتدا سے اب تک اسرائیل نے 4,500 فلسطینیوں کو قید کیا ہے۔ ان میں 41 خواتین 18 برس کی عمر سے کم کے 140 بچے بھی شامل ہیں۔اسرائیلی جیلوں میں 550 سے زائد فلسطینی قیدی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ کم از کم دس قیدی کینسر کے مریض ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ عمر رسیدہ بیاسی سالہ فواد الشوبکی بھی شامل ہیں۔
-
بحرین کی عوام کا ملک کے قیدیوں کے لئے رہائی کا مطالبہ و احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین نے ملک کی جیلوں میں کرونا کے پھیلاو کی وجہ سے قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ بحرین کی حزب اختلاف کے مطابق، حکومت قیدیوں میں امراض قلب کو فروغ دے رہی ہے اور اپنے مخالفین کو شکست دینے کیلئے اس نئے طریقہ پر عمل پیرا ہے۔
-
منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدیوں کی سزاوں میں معافی اور کمی کی منظوری دے دی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کی فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 1 ہزار845 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کی منظوری دے دی۔
-
حسنین مسعودی کا امیت شاہ کو مکتوب، کشمیری قیدیوں کو رہا کیا جائے
حوزہ/حسنین مسعودی نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام جموں و کشمیر اور ملک کی دوسری ریاستوں میں بند کشمیری قیدیوں کی رہائی کے لئے مکتوب روانہ کیا ہے۔