۱۰ مرداد ۱۴۰۰ | Aug 1, 2021
تصاویر/ محفل انس با قرآن کریم با حضور رهبر معظم انقلاب

حوزہ/ عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف کی موافقت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 2187 قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا اس میں تخفیف کی موافقت کی۔

عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین رئیسی نے عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ان قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا ان میں تخفیف کی تجویز پیش کی تھی۔ یہ تجویز معافی و بخشش کمیشن کے شرائط پر پورے اترنے والے قیدیوں کے لئے دی گئی تھی اور رہبر انقلاب اسلامی نے آئین کے آرٹیکل 110 کی شق نمبر 11 کی رو سے اس تجویز کی موافقت فرمائي۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
1 + 14 =