۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
رهبر معظم

حوزہ / صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر تبریز کے امام جمعہ کی والدہ ماجدہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم کی والدہ ماجدہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ جس کا متن اس طرح ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم دامت برکاتہ

آپ کی والدہ محترمہ رحمۃ اللہ علیہا کی رحلت پر جنابعالی، دیگر پسماندگان اور بالخصوص آپ کے والد گرامی کی خدمت میں تعزیت عرض کرتا ہوں۔ خدا ان پر اپنی رحمتیں نازل کرے اور ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کے والد محترم کو صحت و سلامتی عطا کرے اور ان کا سایہ تادیر قائم رہے۔

سید علی خامنہ ای

24 اردیبہشت 1400 ش

تبصرہ ارسال

You are replying to: .