عید مبارک (32)
-
پاکستانکتب کا مطالعہ اور شوق معاشرتی ترقی کا ضامن ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ اجلاس سے خطاب میں معروف عالم دین نے کہا کہ آئندہ ہونے والے پروگرام میں نئی کتب لکھنے والوں کو اسناد و انعامات دیئے جائیں گے، ہم ایسے مصنفین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آگے آئیں اور بڑھ چڑھ کر…
-
ہندوستانجموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں نماز عید کے اجتماعات
حوزہ/ اسرائیل اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کیلئے فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے
-
گیلریتصاویر/ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں عید فطر کی نماز کے روح پرور مناظر
حوزہ/ عید فطر کی نماز تہران کے مصلائے امام خمینی میں بدھ کی صبح رہبر انقلاب آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
پاکستانعلامہ مقصود ڈومکی کی جانب سے ضرورت مند بچوں میں عید گفٹس کی تقسیم
حوزہ/ صاحب حیثیت اھل خیر کو چاہیے کہ وہ معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات کو اپنی عید کی خوشیوں میں شریک کریں۔ جو لوگ غربت و افلاس کے سبب عید نہیں منا سکتے ہمیں انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کرنا…
-
خواتین و اطفالعید کا مقصد بے جا خوشی اور خرافات نہیں بلکہ یہ دن خدا کے شکر و عبادت اور اپنے خالق سے اپنا تعلق مضبوط بنانے کادن ہے، معصومہ نقوی
حوزہ/ رمضان کا مقصد مسلمان کے اندر تقویٰ کی صفت پیدا کرنا ہےاور ایک مہینے میں ایسی تربیت حاصل کرنا ہے جس کا اثر سال کے باقی دنوں میں بھی نظر آئے، عید کا مقصد بے جا خوشی اور خرافات نہیں بلکہ…
-
انٹرویوزعید فطر اللہ کے قرب اور اعتراف بندگی کا بہترین موقع ہے، مولانا سید تقی عباس رضوی
حوزہ/ عید فطر اللہ کے قرب اور اعتراف بندگی کا بہترین موقع ہے، یہ عید یقیناً سراپا جشن و سرور ہے مگر! یہ دن در حقیقت فرحت و مسرت کے ساتھ ساتھ کامیابی اور سر بلندی کے عزم کا دن بھی ہے۔