اہل بیت علیہم السلام
-
اتحاد بین المسلمین قرآنی حکم اور سنت رسول (ص) و اہلبیت (ع) ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ تنظیم المکاتب کے سکریٹری نے کہا: اتحاد بین المسلمین قرآنی حکم اور سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و اہلبیت علیہم السلام ہے۔ ہمیں دیگر احکام و سنن کی طرح اس پر بھی بغیر چوں و چرا عمل کرنا ہوگا۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے اہلبیت ( ع ) کے مقابلے میں صحابہ کو پیش کیا جا رہا ہے، آہت اللہ ریاض نجفی
حوزہ/ لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ کبھی اہلبیتؑ کے ماننے والوں کو مسلمان نہیں مانا جاتا اور اب نوبت یزید لعین کی حمایت تک آ پہنچی ہے۔ یہ فقط وہی لوگ کر رہے ہیں جن کی فکر و کردار میں یزیدیت ہے۔ اگر صحابہ کے ماننے والے مسلمان ہو سکتے ہیں تو اہل بیتؑ کے ماننے والے اُن سے بہتر مسلمان ہیں۔
-
دی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ،تحریر: مفتی گلزار نعیمی
حوزہ/اہل بیت اطہار کی وہ پاک ہستیاں جن پر تمام مسلمانوں کو بشمول اس ایکٹ کے محرکین کے عین حالت نماز میں درود وسلام بھیجنے کا حکم ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل ہے۔توکیا خارج از نمازان ہستیوں کو علیہ السلام کہنا قابل تعزیر جرم بن جائے گا۔عجیب منافقانہ تضاد ہے کہ جو عمل نماز کی حالت میں عبادت کا درجہ رکھتا ہے وہی عمل نماز کے بغیر جرم بن جاتا ہے۔
-
اہل بیت علیہم السلام اسلام کا حقیقی مظہر ہیں،یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ
حوزہ / یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے علمائے کرام، خطباء عظام، دینی مبلغین اور اسلامی اداروں کو تاکید کی ہے کہ وہ سیرت اہلبیت علیہم السّلام کی روشنی میں بچوں کی تربیت کریں۔
-
اہل بیت(ع) سرچشمہ حیات کا حقیقی مصداق ہیں،حجت الاسلام والمسلمین میرباقری
حوزہ / ایرانی مجلس خبرگان رہبری کے ممبر نے کہا: اگر کوئی ولایت کی نعمت، علم اور نور امام سے محروم ہو جائے تو وہ درحقیقت حیات طیبہ اور نور ایمان سے محروم ہوجاتا ہے کیونکہ حقیقت وحی علم رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے ۔جو انسانوں کو حیات اور زندگی عطا کرتا ہے۔