۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۹ شوال ۱۴۴۵
|
May 8, 2024
توہین مرجعیت
کل اخبار: 34
-
صدر مجلس علما ھند شعبہ قم:
مرجعیت کی توہین آل سعود کی سیاسی شکست اور بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے،مولانا احمد رضا زرارہ
حوزہ/آیت اللہ العظمی سیستانی حفظہ اللہ کے تاریخ ساز فتوے نے دشمن کی سازش کو نقش برآب کردیا داعش اور انکے آقاؤں کی سازش کی کمر توڑ کر رکھ دی۔
-
سعودی حکمرانوں کا انسانی و اسلامی اقدار اور آبرو سے کوئی واسطہ نہیں ہے،مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/عالم اسلام کی محترم ترین شخصیت حضرت آیت اللہ سیستانی دام ظلہ العالی فرزند رسول ابن بتول کے سلسلہ میں سر زمین حجاز مھبط وحی وطن رسول اعظم (سعودی عربیہ) سے شایع ہونے والے اخبار نے کارٹون بنا کر جس گستاخی اور انسانیت سوز جرم کا ارتکاب کیا ہے وہ نا قابل معافی جرم ہے۔
-
تم پہ اللہ کی مار ہے/۶؍ جولائی، نام نہاد مرکز ولایت علیؑ لاہور کے غالیوں کے نام»اشعار
حوزہ/تم پہ اللہ کی مار ہے/۶؍ جولائی، نام نہاد مرکز ولایت علیؑ لاہور کے غالیوں کے نام؛نتیجۂ فکر:جناب عباس ثاقبؔ زید عزہ
-
مرجعیت عظمیٰ کی توہین، استعماری طاقتوں کے آلۂ کار افراد یا حکمرانوں کے ذہنی عدم توازن اور بوکھلاہٹ کی نشانی ہے،مولانا سید بضاعت حسین رضوی
حوزہ/در اصل موجودہ دور میں ہماری مرجعیت عظمیٰ کی بصیرت اور حکمت عملی کا اعتراف دوست کیا دشمن بھی کر رہے ہیں۔