توہین مرجعیت (34)
-
حوزه علمیه قزوین کے سربراہ:
ایراندشمنانِ اسلام تباہی کے دہانے پر ہیں
حوزه/حوزہ علمیہ قزوین کے سربراہ نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کی تعبیر کے مطابق، نظام اور انقلاب دنیا میں کہیں بھی امام خمینی (رح) کے نام کے بغیر جانا نہیں جاتا اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ دشمنانِ…
-
ایرانرہبر معظم کی موثر قیادت سے دشمن کی تمام سازشیں ناکام ہو گئیں: حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی
حوزہ/ بعض شہروں میں فسادات اور بدامنی کے دوران بعض لوگوں نے سوچا کہ نظام کا کام ختم ہو گیا ہے، لیکن ان کی یہ سوچ نہایت احمقانہ تھی، رہبر معظم کے بیانات نے لوگوں میں امید جگائی اور ایک بر پھر…
-
مقالات و مضامینفرانس میں رہبر انقلاب کی توہین اور ہماری ذمہ داری
حوزه/ فرانس پچھلے کئی سالوں سے اسلامی مقدسات کی توہین میں پیش پیش ہے۔ قرآن کریم، حضور اکرم سمیت اسلامی مقدسات کی تسلسل کے ساتھ توہین کے بعد پچھلے ہفتے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر…
-
ایرانی دینی مدارس کے شعبہ تحقیق کے سربراہ:
ایراناسلامی جمہوریہ کی طاقت اور اثر و رسوخ ولایت فقیہ کی برکت سے ہے
حوزه/ایرانی دینی مدارس کے شعبہ تحقیق کے نائب سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت اور اثر و رسوخ ولایت فقیہ کی برکت سے ہے، کہا: آج اسلام اور انقلاب کے دشمنوں نے ولایت…
-
ایرانجامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا فرانسوی میگزین کے توہین آمیز اقدام پر مذمتی بیان
حوزہ/جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانسوی میگزین کی اشاعت میں ملوث عدالت، معنویت اور ثقافت دشمن حکومت جان لے کہ وہ خود ساختہ فسادات کی دلدل میں غرق ہو جائے…
-
قم المقدسہ میں مرجعیت اور رہبر معظم کی حمایت میں زبردست اجتماع:
ایراناگر اسلام اور شیعیت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم میدان جنگ میں اپنی جان بھی قربان کر دیں گے: آیت اللہ سید احمد خاتمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے طلاب اور علمائے کرام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دنیا جان لےکے کہ اگر دین، اسلام اور شیعیت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم سب میدان جنگ میں لڑیں…
-
گیلریتصاویر/ مرجعیت اور رہبر معظم کی حمایت میں قم ا لمقدسہ میں علمائے کرام کا زبردست اجتماع
حوزہ/ فرانسوی مجلے کے گستاخانہ اقدام کے خلاف قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ (س) میں علمائے کرام نے زبردست اجتماع منعقد کیا جس میں 100 سے ممالک کے طلاب اور علمائے کرام نے شرکت کی اور اس گستاخانہ…