آیت اللہ اعرافی
-
آیت اللہ اعرافی کا شیخ الازھر کے نام خط میں اظہارخیال:
حوزہ علمیہ قم دنیا بھر کے علمی اور دینی مراکز سے اپنے تجربات شیئر کرنے کو تیار ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے شیخ الازہر جناب احمد الطیب کے نام اپنے خط میں اسلامی ممالک اور دنیا بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا افراد کے لئے صحت و سلامتی کی آرزو کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی طرف سے پاکستانی مفتی کے جرات مندانہ بیان کا خیر مقدم
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف خاص طور پر موجودہ بحران اور کورونا وائرس کے پھیلنے کے خلاف امریکی ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے مفتی اعظم شیخ منیب الرحمن کے شجاعانہ پیغام کی تعریف کی ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ سید جعفر کریمی مدافع انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب کے وفادار ساتھی تھے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی انجمن(جامعہ مدرسین) کے رکن عالم ربانی آیت اللہ سید جعفر کریمی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مدرسہ باقر العلوم تہران کے بانی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / ایران کے دینی مدارس کے سرپرست اعلی نے مدرسہ علمیہ باقرالعلوم تہران کے متولی اور بانی آیت اللہ سید محمود ہاشمی(مجد) کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
عوام گھروں میں رہیں اور صحت و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / قم کے امام جمعہ نے کہا: میری عاجزانہ گزارش ہے کہ مراجع تقلید، رہبرانقلاب اسلامی، میڈیکل عملے اور دیگر مربوطہ اداروں کی شرعی اور صحت و سلامتی سے متعلق ہدایات پر عمل کریں ۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں حوزہ علمیہ کے ڈائریکٹر کے معاون خصوصی کا تقرر
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کورونا کے خلاف جنگ میں حجت الاسلام والمسلمین جناب شیخ حبیب اللہ غفور ی کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔