حوزہ/ ایران کے شہر مشہد مقدس میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جنرل قونصل جناب عارف خان بھٹانی نے گذشتہ روز آستان قدس رضوی کے عجائب گھروں کا دورہ کیا اور ساتھ میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس پر حاضری بھی دی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha