حوزہ/ سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیت ؑ شہید قاسم سلیمانی،ابو مہدی المہندس اور شہدائے مچھ کی یاد میں ایک یادگار مجلس عزا کا انعقاد امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں منعقد ہوئی ۔ اس عظیم الشان مجلس عزا میں جہاں علمائے کرام کی بڑی تعداد میں شرکت رہی وہیں ملک کے نامور ذاکرین عظام نے بھی بے مثال شرکت کرکے ملی اتحاد کا شاندار مظاہرہ کیا اور قوم کو تقسیم کرنے کی دشمن کی تمام تر سازشوں کو ناکام بنادیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha