حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے مد نظر عشرہ فجر کے عنوان سے جاری دوسرے دن کا پروگرام  امام بارگاہ جعفر آباد لنکرچے میں منعقد ہوا جس میں موضع لنکرچے اور اطراف کے علاقوں سے پیروان انقلاب اسلامی نے شرکت فرماکر مقررین کی تقاریر اور مکاتب کے  نونہال بچوں کے ترانوں کو خوب سراہا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha