تصاویر/ حضرت امام خمینیؒ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سیاسی افکار سے آشنائی کے لئے روضہ امام رضا (ع) اجلاس کا انعقاد

حوزہ/ سفیران رضوی کے تحت حضرت امام خمینیؒ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سیاسی افکار سے آشنائی اور واقفیت حاصل کرنے کے مقصد سے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شیخ طوسی ہال میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا ،یہ اجلاس عراق کی  اہلسنت والجماعت کے اہل سنت آئمہ جمعہ و جماعت اور  ثقافتی شخصیات کی شرکت اور آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
2 + 15 =