19 جون 2023 - 19:32
News ID:
391356
حوزہ/ دفتر نمایندگی مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ لکھنؤ کے زیر نگرانی ، احیوا امرنا ٹرسٹ کی جانب سے جامعۃ الرسالۃ الالہیہ قلعہ سلیم پور میں اسکولس اور کالجز میں مصروف طلاب کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے 20؍ روزہ حضرت عباس علیہ السلام یوتھ کیمپ منعقد کیا گیا ۔ جسمیں ملک کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔
-
’’ولایت فقیہ‘‘ کا سرچشمہ غدیر ہے: مدرسہ علمیہ الزہراء
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں مدرسہ علمیہ الزہراء (س) کے شعبہ ثقافتی کے زیر اہتمام طلباء کی موجودگی میں عشرہ ولایت و امامت کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا…
آپ کا تبصرہ