حوزہ/ ’’انا من حسینؑ‘‘ بین الاقوامی فیسٹیول کی اختتامی تقریب حرم حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں ایرانی صدر کے نائب ڈاکٹر حسینی، حجۃ الاسلام والمسلمین نواب اور حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی عسگر اختری کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha