تصاویر/ حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر میں مجلس عزا کا انعقاد

حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں بین الاقوامی دفتر شعبہ اردو کی جانب سے حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شہادت کے موقع پر ایک پروقار مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں دنیا بھر سے زائرین اور مجاورین نے شرکت کی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .