حوزہ/ قم المقدسہ میں حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں شبِ عاشورا کی مناسبت سے شب بیداری کا اہتمام کیا گیا، جس میں زائرین اور مجاورین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر تلاوتِ قرآن کریم، مجلس، مرثیہ خوانی اور تواشیح کے متنوع پروگرام پیش کیے گئے اور شرکاء نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں رات بھر عبادت، دعا اور عزاداری میں وقت گزارا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں عربی اور اردو زبان میں جشنِ ولادت حضرت زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ/ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے میلاد کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) میں عربی اور اردو زبان میں جشن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں عراق اور پاکستان…
-
یونان کے دارالحکومت میں امام حسین علیہ السّلام کی یاد میں عظیم الشان جلوس برآمد
حوزه/ ایتھنز میں حضرت امام حسینؑ اور اُن کے جانثاروں کی یاد میں عظیم الشان ماتمی جلوس نکالا گیا، جس میں کثیر تعداد میں یونانی شیعہ شریک ہوئے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حسینیہ امام خمینی (ع) میں آخری مجلس منعقد
حوزہ/ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اصحاب باوفا کی یاد میں…
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد+تصاویر
حوزہ/ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے…
-
رسول خدا (ص) کے یومِ وفات اپنی نیابت میں مدینہ میں آپ(ص) کی زیارت پڑھوانے اور نجف میں حضرت علی(ع) کو پرسہ پیش کرنے کیلئے نام لکھیں
حوزہ/ "نیابت میں زیارت" کے صفحہ میں اپنا نام درج کر دیں ان کی طرف سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام اور نمائندے 28 صفر کو دونوں مقدس مقامات میں زیارت…
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں عربی اور اردو زبان میں مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ / روز وفاتِ حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حرم کریمۂ اہلبیت (ع) میں عربی اور اردو زبان میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
مشہد مقدس میں شب شہادت امام رضا (ع) روایتی خطبہ خوانی کا انعقاد
حوزہ/ شب شہادت امام رضا علیہ السلام میں قدیم اور سنتی رسم خطبہ خوانی کا انعقاد حرم امام رضا علیہ السلام میں ہوا کہ جس میں خادمین اور زائرین نے شرکت کی…
-
حضرت امام مہدیؑ اور حضرت ابراہیمؑ کے حالات میں مماثلت: مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی
حوزہ/ حضرت امام مہدی ؑ اور حضرت ابراہیم ؑ کے حالات میں مماثلت پائی جاتی ہے۔حضرت امام مہدی علیہ السلام کی پیدائش اور پرورش اور طول عمر کا ذمہ دار اللہ ہے۔
آپ کا تبصرہ