آزاد کشمیر
-
علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی ریاست جموں وکشمیر پاکستان کے اسپیکر سے ملاقات؛ اہم امور زیر بحث
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے ریاست جموں وکشمیر پاکستان کے اسپیکر جناب چوہدری لطیف اکبر سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کشمیر پاکستان؛اسلام شناسی کا پندرہ روزہ کورس مکمل:
اسلام شناسی در حقیقت قرآن و اہلبیت (ع) سے جڑنے کا نام ہے، مقررین
حوزہ/ کشمیر پاکستان بھر میں سلسلہء تبلیغات کا پانچواں دور مکمل ہؤا اور گُزشتہ سال کی طرح اس سال بھی اسلام شناسی کورس کی اختتامی تقریب جامعہ نقویہ سہنسہ ضلع کوٹلی کشمیر میں منعقد ہوئی۔
-
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری:
تمام مذاہب کے پیروکار دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کی لعنت کے خاتمے کے لیے آپس میں مل کر کام کریں
حوزہ / پاکستان کے شہر مظفر آباد میں عالمی بین المذاہب امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
بے گناہ شہریوں کا خون بہانے والے سفاک دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، علامہ ڈاکٹر یاسر سبزواری
حوزہ/ صدر مجلس وحدت المسلمین جموں و کشمیر زیر انتظام پاکستان نے کہا کہ بے گناہ شہریوں کا خون بہانے والے سفاک دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس آزاد کشمیر کے تحت جشن کوثر کا انعقاد:
آج کی عورت کی بقاء، حضرت فاطمه زہراء (س) کو اسوہ قرار دینے میں ہے، محترمہ تسنیم زہراء نقوی
حوزہ/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئیر چھتر مظفرآباد کشمیر میں ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
بین الاقوامی تنظیموں کی اسمبلی نے کشمیری عسکریت پسند اسکالر کی موت پر تعزیت پیش کی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ کی بین الاقوامی تنظیموں کی اسمبلی نے سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
آزاد کشمیر کے آخری بادشاہ یوسف شاہ چک کی قبر کے تحفظ کے لیے جدوجہد
حوزہ/بہار کے ضلع نالندہ میں واقع اسلام پور کے لوگ آزاد کشمیر کے آخری بادشاہ یوسف شاہ چک (Yousuf Shah Chak) کی قبر کے تحفظ کے لیے برسوں سے جدوجہد کر رہے ہیں، تاہم انہیں کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
-
گلگت بلتستان؛ ایف سی کی تعیناتی نامنظور، امام جمعہ گلگت نے گورنر و وزیر امور کشمیر کو معزول کرنے کا مطالبہ کیا
حوزہ/ امام جمعہ جامع مسجد امامیہ علامہ سید راحت حسین الحسینی نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی کا ماضی برے ریکارڈ سے بھرا پڑا ہے۔جب سے جی بی میں ایف سی تعینات کی گئی ہے تب سے منشیات اور اسلحہ سمگلنگ میں اضافہ ہوا ہے۔ 1988 کے سانحہ میں بھی ایف سی کا کردار انتہائی مشکوک رہا۔