آہ مولانا ممتاز علی مرحوم (6)
-
ہندوستاننمائندگی جامعہ المصطفی ہندوستان میں مولانا ممتاز علی مرحوم کی مجلس سوئم کا انعقاد
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین ممتاز علی مرحوم کی مجلس سوئم، نمائندگی جامعہ المصطفی دہلی میں منعقد کی گئی ۔
-
نجف اشرف میں مولانا ممتاز علی طاب ثراہ کی ایصالِ ثواب کی مجلس
جہانمولانا ممتاز علی مرحوم نہ صرف اپنے نام، بلکہ اپنے کردار اور عمل میں بھی ممتاز تھے، مولانا سید عبداللہ عابدی
حوزہ/ مرکز زہراؑ، نجف اشرف عراق میں جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب کے طلاب کی جانب سے مولانا ممتاز علی طاب ثراہ (نائب صدر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب لکھنؤ) اور جناب سید ریاض حسین مرحوم (انگلش ٹیچر…
-
مذہبیآہ مولانا ممتاز علی!
حوزہ/عزیز استاد، بے مثال مربی، پیکر اخلاص و شفقت مولانا ممتاز علی صاحب کی فرقت کا صدمہ دنیائے علم و ادب کے لئے ناقابلِ برداشت ہے۔ پروردگار ان کے پسماندگان اور تمام شاگردوں کو صبرِ جمیل کی توفیق…
-
ہندوستانجامعہ جوادیہ بنارس میں فرزند جوادیہ مولانا ممتاز علی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ہندوستان کے معروف خطیب اور عالم دین مولانا ممتاز علی کی رحلت پر جامعہ جوادیہ بنارس میں ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں طلباء اور علمائے کرام سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد…
-
ہندوستانمولانا ممتاز علی مرحوم تا حیات تبلیغ دین میں مصروف رہے: مولانا سید اشرف علی غروی
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ممتاز علی مرحوم امام جمعہ و جماعت امامیہ ہال دہلی کی رحلت پر آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے ہندوستان میں نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا…
-
آہ مولانا ممتاز علی رحلت فرما گئے؛
ہندوستاناک دِیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف عالم دین اور خطیب مولانا ممتاز علی کی رحلت پر مولانا سید غافر رضوی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔