آیت الله سیدمجتبی حسینی
-
کربلائے معلی میں شہدائے بحرین کے موضوع پر نمائش کا اہتمام
حوزہ/ عراق میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے کربلائے معلی میں منعقدہ "شہدائےبحرین" نامی کی نمائش کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین (علیہ السلام) کے راہ پر گامزن رہتے ہوئے اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے دنیا بھر کے مظلوموں کا دفاع کرنا ضروری ہے۔
-
آپریشن "وعدہ صادق" نے دنیا کے بہت سے لوگوں کے دلوں کو خوش کر دیا: نمائندہ رہبر معظم-عراق
حوزہ/ عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا: "وعدہ صادق" آپریشن نے صیہونی حکومت اور امریکہ کے غرور کو توڑ دیا اور دنیا کے بہت سے لوگوں کے دلوں کو خوش کر دیا ۔
-
فلسطینی مجاہدین کی فتح یقینی ہے: عراق میں رہبر معظم کے نمائندے
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے کہا: خدا کی نصرت کرے گا خدا اس کی نصرت کرے گا اور خدا کے ارادے اور شہداء کے خون کی برکت سے عنقریب فلسطینی مجاہدین کو ایک یقینی فتح نصیب ہوگی۔
-
عراق میں رہبر معظم کے نمائندے:
انسانیت کے خلاف شیطانی جماعت کا نام اسرائیل ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے کہا: اسلامی ممالک میں مزاحمتی محاذ کی فتح کی پر جشن منایا گیا ، یہ اتحاد اسلامی کی علامت ہے اور امام حجۃ ابن الحسن العسکری عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ہاتھوں عدل الہی کے قیام کی زمینہ سازی ہے۔
-
عراق میں رہبر معظم کے نمائندے کی طرف سے آیت اللہ جوادی آملی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ؍عراق میں رہبر معظم کے نمائندے اور لیڈر شپ ماہرین کی اسمبلی کے رکن آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے آیت اللہ جوادی آملی کی اہلیہ کی رحلت پر تعزیت کا پیغام ارسال کیا۔
-
عراق میں رہبر انقلاب کے نمائندے کا ایرانی قوم کو مبارکباد
حوزہ/ عراق میں نمائندہ ولی فقیہ نے ایک پیغام ارسال کرتے ہوئےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کو دین اسلام،رہبر انقلاب اور اپنی مقدس سرزمین کے ساتھ عشق و محبت اور وفاداری قرار دیا ہے۔
-
عراق میں نمائندہ ولی فقیہ:
انقلاب اسلامی کی کامیابی سے لیکر آج تک دہشت گردوں کی جارحیت جاری ہیں، آیت اللہ سید مجتبی حسینی
حوزہ/ عراق میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید محتبی حسینی نے اپنے درس خارج کے آغاز میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران ہو یا پاکستان مرحوم قاضی نیاز نقوی طلاب کرام کی تربیت اور رہنمائی میں کوشاں رہتے تھے، نمائندہ ولی فقیہ عراق
عراق میں موجود نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین سید مجتبی حسینی نے ایک بیان نامے کے ذریعے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور دیگر لواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔