حوزہ/ اہل بیت (ع) کی عالمی اسمبلی کے ممبر سید طاہر الہاشمی نے اسلامی دنیا کے امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی آیت اللہ محمد علی تسخیری کی وفات پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ہیگن ڈنمارک کے مدیر نے عالم اسلام کے مسائل میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔