آیت اللہ رئیسی
-
حجت الاسلام المسلمین ڈاکٹر احمد قاسمی صالحی رئیس مرکز ارتباطات و مشاور رئیس جمہور ایران؛
آیت اللہ رئیسی نے مسلمانوں کو ایک نقطہ پر جمع کیا اور ہمیشہ اسلام کی راہیں استوار کیں
حوزہ/ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے رفقاء کے ایصال ثواب کے لئے مجلس چہلم کا انعقاد ،ایرانی علماءبھی شریک ہوئے ،مجلس کو مولانا کلب جواد نقوی نے خطاب کیا اور نمائندۂ ولی فقیہ آقای مہدوی پور کہا کہ انقلاب اسلامی ایران استغاثۂ امام حسینؑ کا جواب ہے۔
-
شہید ابراہیم رئیسی کی زندگی نمونۂ انسانیت و مقاومت
حوزہ/ اسلام کے دامن میں دو واقعات ایسے ہیں، جسے کوئی بھی اپنی زندگیوں میں فراموش نہیں کر سکتا ہے۔
-
حوزۂ علمیہ امام خمینیؒ احمدآباد،گجرات کا آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ ابراہیم رئیسی صدر جمہوری اسلامی ایران، ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان وزیر خارجہ جمہوری اسلامی ایران، آیت اللہ سید محمد علی آل ہاشم امام جمعہ و نمائندہ محترم ولی فقیہ تبریز، ڈاکٹر مالک رحمتی گورنر آذربائیجان شرق رضوان اللہ علیہم کی المناک شہادت ایک بہت بڑا خسارہ ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ خطے میں امن و آشتی کو فروغ دینے کیلئے موثر کردار ادا کرنے والی بے مثال شخصیت حضرت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اپنے با وفا ساتھیوں کے ہمراہ راہی بقا ہوگئے۔
-
ایرانی عوام آیت اللہ رئیسی کو معاشی مشکلات کےخاتمہ کےلئے ایک ذمہ دار صدر کی حیثیت سے دیکھیں گے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امتِ واحدہ پاکستان نے کہا کہ آیت اللہ سیدابراہیم رئیسی کی فتح ایرانی قوم کے لئےحوصلہ افزاہے۔امیدہےکہ ایرانی عوام انہیں معاشی مشکلات کےخاتمہ کےلئے ایک ذمہ دار اور سرگرم صدرکی حیثیت سے دیکھیں گے اور ان کی قیادت میں پاک ایران تعلقات کو مزید وسعت اور تقویت ملےگی۔
-
یتیمی کو اچیومنٹ سمجھنا چاہئے کمزوری نہیں، مولانا صفدر زیدی
حوزہ/ ہم ایرانی قیادت اور عوام کو اور خود آیت اللہ رئیسی کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اپنے ملک کے دیرینہ باہمی ارتباط کے اور زیادہ بہتر کرنے کے لئے درخواست گزار ہیں ساتھ ہی امت مسلمہ سے خصوصی گزارش ھے کہ یتیم کے لئے یتیم خانہ نہ بنا کر انہیں اپنی پدرانہ آغوش محبت میں اس طرح پروان چڑھائیں کہ احساس یتیمی کا پردہ اسکے فکر خیال سے ہٹ جائے اور وہ آزاد انہ ماحول میں عام بچوں کی طرح ترقی کرے۔
-
آیت اللہ رئیسی کا رئیس جمہور بننے پر مستضعفین عالم کو مبارک، امام جمعہ حسن آباد سرینگر
حوزہ/ حجۃ الاسلام آغا سید عابد حسین حسینی نے ایران کے حالیہ صدارتی انتخابات میں منتخب صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کی بھی یہی امید ہے کہ نو منتخبہ صدر مسألہ کشمیر کے پر امن حل میں بھر پور کوشش کریں گے اور بین الاقوامی عدالتوں میں نہتے مظلوم کشمیریوں پر ہوئے ظلم و جور کی ترجمانی کرکے ضایع شدہ حق کا انصاف دلوائیں گے۔