حوزه/ لبنانی ممتاز عالم دین شیخ احمد قبلان مفتی جعفری نے حضرت آیت الله سید محمد صادق حسینی روحانی کے ارتحال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت الله الحاج سید محمدصادق روحانی کے ارتحال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔