حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ شیخ مظاہری کے تعزیتی پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے۔
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحیم
«إِنَّا لِلهِ وَ إِنّا إِلَیْهِ راجِعُونَ»
فقیه عالیقدر مرحوم حضرت آیتالله آقائے الحاج سید محمدصادق حسینی روحانی(رضواناللهتعالیعلیه) کے ارتحال کے موقع پر، حوزه علمیه مقدسه قم، مرحوم کے شاگردوں، مقلدین اور خصوصاً ان کے خانوادہ کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔
خداوند تعالٰی سے اس عظیم فقیہ کی بلندی درجات اور آئمہ کرام علیہم السلام کے جوار میں ہمنشینی کی دعا کرتے ہوئے ان کے لواحقین اور فرزندوں کیلئے صبر جمیل اور اجر عظیم کی آرزو کرتے ہیں۔
حسین مظاہری
حوزہ علمیہ اصفہان
آپ کا تبصرہ