حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیۃ اللہ صادق روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیۃ اللہ جوادی آملی نے مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور تمام عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی جس کا متن حسب ذیل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انا للہ و انا الیہ راجعون
میں آیۃ اللہ حاج سید محمد صادق حسینی روحانی کے سانحہ ارتحال پر مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور تمام عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں اور خدا وند متعال سے دعا کرتا ہوں کہ مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔
جوادی آملی
۱۸ دسمبر ۲۰۲۲
آپ کا تبصرہ