۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
آیات عظام روحانی و سبحانی

حوزہ/ آیت اللہ سبحانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے آیت اللہ روحانی کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ سبحانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر تعزیت و تسلیت پیش کی جس کا متن حسن ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

مرحوم آیت اللہ حاج سید صادق روحانی کی وفات کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔

مرحوم و مغفور فقہ کے میدان میں ایک بہت ہی ماہر اور زبردست فقیہ تھے اور انہوں نے "فقہ الصادق" کے نام سے ایک دلیلی فقہ کا نصاب ہمارے درمیان چھوڑا جو محققین کے لیے ایک منبع اور حوالہ ہے۔ مرحوم زندگی بھر درس و تدریس میں مشغول رہے اور میدان میں کافی کامیاب رہے۔ اور ظالم کے خلاف جنگ کے حوالے سے ان کا بہت بڑا تعاون ہے اور ان کا ایک طویل عرصہ جلاوطنی میں گزارا۔

میں نے اپنی جانب سے مرحوم کی وفات پر حضرت صاحب الأمر و الزمان (عجل الله تعالی فرجه الشریف) ، مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور مرحوم کے اہل کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں۔

عاش سعیداً و مات سعیداً

قم – جعفر سبحانی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .