۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
1

حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں حضرت آیت اللہ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال پر ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی اہلیہ کے انتقال کے پر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس کا متن حسب ذیل ہے:

بسمہ تعالیٰ

محترم آیت اللہ سبحانی دامت برکاتہ

سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میں آپ کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر آپ اور تمام لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے آپ کے لیے صحت و تندرستی اور درازی عمر اور مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

۱/ بہمن ۱۴۰۱

حسین نوری ہمدانی

لیبلز