آیت اللہ سید محمد صادق روحانی (12)
-
علماء و مراجعچیئرمین ایم ڈبلیو ایم کا آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستانآیت اللہ روحانی کی وفات پر صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ ہند حجۃ الاسلام مولانا ناظر مہدی محمدی نے آیت اللہ العظمی سید محمد صادق حسینی روحانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت و تعزیت پیش کی۔
-
ایرانآیت اللہ روحانی فقہ کے میدان میں ایک بہترین اور ماہر فقیہ تھے: آیت اللہ سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ سبحانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے آیت اللہ روحانی کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
ایرانآیۃ اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیۃ اللہ جوادی آملی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیۃ اللہ صادق روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیۃ اللہ جوادی آملی نے مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور تمام عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
پاکستانعلامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا آیت اللہ روحانی کی رحلت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حضرت آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ بڑے ہی دکھ اور درد کے ساتھ ہمیں عالم کبیر مرجع دینی آيۃ اللہ العظمى سید محمّد صادق الحسينی روحاني ( قدّس سرّه ) کی اس فانی دنیا سے ایک طویل عمر درس و تدریس، تالیف اور طلاب علوم دینیہ اور…
-
آیت اللہ روحانی کی وفات پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا تعزیتی پیغام
ایرانآیت اللہ روحانی نے علماء اور فضلاء کی تربیت کی اور بہت سی قیمتی تالیفات چھوڑ گئے
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد صادق حسینی روحانی کے سانحہ ارتحال پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم ( اساتذہ کی انجمن) نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
آیت اللہ اعرافی:
ایرانآیت اللہ روحانی کی کتاب ’’فقہ الصادق‘‘ مرحوم کی عظیم اور قابل قدر تالیفات میں سے ہے
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پرحوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام کے ذریعہ رہبر معظم، مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور تمام اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
ایرانآیت اللہ روحانی کی تشییع جنازہ اور تدفین کا اعلان
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کی تشییع جنازہ اور تدفین کل بروز اتوار قم المقدسہ میں انجام پائے گی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کا رنج و غم کا اظہار و آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا عالم تشیع کی خدمت میں تعزیت
ہندوستانحوزہ علمیہ قم کے ممتاز فقیہ اور عالم دین آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کا سانحہ ارتحال
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے مرحوم کی دینی و علمی خدمات کو خراج نذر کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک معزز علمی اور رتقویٰ شعار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے مرحوم کے خانوادہ نے گرانقدر…
-
خبر غم؛
علماء و مراجعآیت اللہ سید محمد صادق روحانی نے دار فانی کو الوداع کہا
حوزہ/ 16 دسمبر بروز جمعہ شام کے وقت حوزہ علمیہ قم کے ممتاز فقیہ اور عالم دین آیت اللہ سید محمد صادق روحانی نے دار فانی کو الوداع کہہ دیا۔