۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
آیت الله سید صادق روحانی

حوزہ/ 16 دسمبر بروز جمعہ شام کے وقت حوزہ علمیہ قم کے ممتاز فقیہ اور عالم دین آیت اللہ سید محمد صادق روحانی نے دار فانی کو الوداع کہہ دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،16 دسمبر بروز جمعہ شام کے وقت حوزہ علمیہ قم کے ممتاز فقیہ اور عالم دین آیت اللہ سید محمد صادق روحانی نے دار فانی کو الوداع کہہ دیا۔

آیت اللہ سید محمد صادق روحانی" 1305 شمسی کو شہر قم المقدسہ میں ایک متقی اور علم دوست گھرانے میں پیدا ہوئے۔

آیۃ اللہ سید محمد صادق روحانی آیت اللہ حاج سید ابوالقاسم خوئی نور اللہ مرقدہ الشریف اور مرجع عالیقدر آیۃ اللہ سید محمد حسین طباطبائی بروجردی کے شاگردوں میں سے تھے۔

"فقہ الصادق" شیعہ فقہ کا مکمل انسائیکلوپیڈیا ہے، جو "آیت اللہ سید محمد صادق روحانی" کی عربی زبان میں سب سے اہم کتابوں میں سے ایک ہے۔

آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .