حوزہ/ آیت اللہ صلواتی کی مجلس ترحیم دفتر رہبر معظم، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کی جانب سے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں واقع مسجد اعظم میں منعقد ہوئی۔
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں عالم ربانی مرحوم آیت اللہ آقائے الحاج شیخ غلام رضا صلواتی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے آیت اللہ صلواتی کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا: مرحوم دور حاضر کی ممتاز شخصیات میں سے تھے، ایک ایسے استاد تھے جو علم و عمل میں مثالی اور زہد و تقویٰ…
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے استادِ اخلاق اور بزرگ عالم دین آیت اللہ غلام رضا صلواتی ایک طویل مدت مکتب امام صادق علیہ السّلام کی خدمت کرنے کے بعد آج دار فانی سے دار بقاء کی جانب کوچ کر گئے ہیں۔