حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے ایک پیغام میں عالم ربانی آیت اللہ سید محمد ضیاءآبادی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
حوزہ/ آیت اللہ سید علی حسینی میلانی نے آیت اللہ ضیاءآبادی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حوزہ/ مرجع جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ ضیاء آبادی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے ایک پیغام میں جلیل القدر عالم دین حجت الاسلام و المسلمین آقائے ضیاءآبادی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
حوزہ/حوزہ علمیہ تہران کے برجستہ استاد اخلاق اور مفسر قرآن آیت اللہ سید محمد ضیاءآبادی نے دعوت حق کو لبیک کہہ دیا۔