حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ شیخ عباس محفوظی کی وفات پر رہبر معظم انقلاب، مراجع تقلید، حوزہ علمیہ اور ان کے شاگردوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ عباس محفوظی، گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے 96 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔
حوزہ/ انہوں نے کہا: حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے جنہوں نے خلوص ، خلوص نیت، دیانتداری اور سنجیدگی کے ساتھ ہمیشہ لوگوں خاص طور پر کمزور طبقہ کے مسائل کے حل کے لیے…