احتیاطی تدابیر پر عمل
-
آیت اللہ العظمی مکارم سے کورونا کی موجودہ صورتحال میں عزاداری سید الشہداء (ع) سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جوابات
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے محرم اور صفر کے مہینوں میں، کرونا وائرس کے پھیلنے کے دنوں میں سید الشہداء کی عزاداری کے حوالے سے متعدد استفتاء کا جواب دیا۔
-
عزاداری امام حسین (ع) کا انعقاد اس بات پر مشروط ہے کہ طبی مشورے پر عمل کیا جائے، آیت الله العظمی اسحاق فیاض
حوزہ / نجف اشرف کے مرجع تقلید،حضرت آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ: کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کی بنا پر حسینیہ، مساجد اور دیگر عوامی مقامات پر عزاداری امام حسین علیہ السلام کا انعقاد طبی سفارشات اور ہدایات پر عمل کرنے پر مشروط ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی کی جانب سے عراق میں مساجد اور زیارت گاہوں کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
حوزہ / کربلا معلیٰ عراق ، آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے عراقی عہدیداروں کو عید الاضحی کے دوران اجتماعی فاصلے کی رعایت اور جراثیم کش سپرے کرتے ہوئے مقامات مقدسہ اور مساجد کے دروازے دوبارہ کھولنے کا مشورہ دے دیا۔
-
جن ہاتھوں نے بعثی حکومت اور دہشت گردوں کو نابود کیا ہے آج وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں،امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین قبانچی نے کرونا سے مقابلے کے لئے ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ہمیں ہمارا دین بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا حکم دیتا ہے۔