اخبار الشرق الاوسط (4)
-
ہندوستانآندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کی جانب سے اخبار "الشرق الاوسط" کی مذمت
حوزہ/دشمن ایران میں موجود مقام معظم رهبری حضرت آیت اللہ العظمی آقای خامنہ ای اور عراق میں موجود مرجعِ عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی آقای سیستانی حفظھما اللہ کی قائدانہ صلاحیتوں، مجاہدانہ کاوشوں…
-
ہندوستانآیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے،مولانا شاہ یقین حیدر
حوزہ/آقای سیستانی کی وجہ سے سعودی کے مالک امریکا کی جتنی سازشیں ناکام ہوئی ہیں ظاہر ہے کہ سعودی عرب کا سلگنا لازم تھا۔اپنے مالک کو خوش رکھنے کیلئے سعودی کو اور جتنی سازشیں کرنا ہو کر لے اسکا…
-
ہندوستانشرق الاوسط' اسلام دشمن طاقتوں سے وفاداری کا فرض نبھا رہا ہے،مولانا سید کاظم رضوی
حوزہ/سعودی نیوز پیپر ''شرق الاوسط" کی جانب سے مرجع عالیقدر اسلام حضرت آیت اللہ العظمی السید سیستانی دامت برکاتہ کے توھین آمیز کارٹون کی اشاعت نے بلا تفریق مذھب و ملت دنیائے اسلام کی مقتدر اور…
-
ہندوستانآیۃ اللہ العظمیٰ سید سیستانی دام ظلہ بلا تفریق مذہب و ملت امن عالم کے علمبردار اور بشریت کے خیر خواہ ہیں،مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/آپ نے پورے علاقہ بلکہ عالم انسانیت کو داعش جیسے دہشت گرد ٹولے سے نجات دلانے میں بہت نمایاں کردار ادا فرمایا اور آپکے حکیمانہ اور بر وقت فیصلوں نے نہ صرف عراق بلکہ پوری دنیا کو درندوں سے…