حوزہ/ شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں دہشت گرد گروہوں کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔
حوزہ/ داعش دہشت گرد گروہ نے ایک آڈیو فائل میں اعلان کیا ہے کہ اس گروہ کا سرغنہ شمال مغربی شام میں مارا گیا ہے۔
حوزہ/ شام کے صوبہ ادلب کے علاقے ’’جبل الزاویہ‘‘ میں فضائی حملے میں تحریر الشام سے تعلق رکھنے والے پچاس دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔