حوزہ/ عراقی حکومت نے امام حسین کے چہلم کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے لئے طے شدہ ویزا کی تعداد دوگنا کردی ہے۔ اب 80,000 ہزار غیر ملکی زائرین کو شہیدان کربلا کا چہلم منانے کے لئے عراق کا ویزا دیا…
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے ہندوستان میں موجود عراقی سفیر ،وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر اور وزیر خارجہ جناب ایس۔جے۔شنکر کو خط لکھ کر زائرین کو کربلا جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔
حوزہ/ کربلا سے تقریبًا 675 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع رأس البیشۃ وہ علاقہ ہے کہ جہاں کے مومنین اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پہ سب سے پہلے کربلا کی طرف پیدل نکلتے ہیں۔