اساتذہ
-
قم المقدسہ، گزشتہ ایک صدی سے علوم اسلامی کا مرکز ہے/ یہاں روزانہ سات ہزار دروس منعقد ہوتے ہیں
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: قم المقدسہ جو کہ گزشتہ سو سالوں سے اسلامی علوم کا مرکز رہا ہے، آج علم و حکمت کا عظیم مرکز بن چکا ہے، قم میں روزانہ تقریباً سات ہزار دروس منعقد کیے جاتے ہیں، جو کہ علمی ترقی اور فکری نشوونما میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
جشنِ میلاد صادقین اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت جامع مسجد تسر میں ایک عظیم الشان تجلیلی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ جشنِ میلاد صادقین اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت جامع مسجد تسر میں ایک عظیم الشان تجلیلی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں بلتستان بھر سے مایہ ناز علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
قدر و قیمت
حوزہ/ خدا نے پہلے سے ہی ہمیں بہت کچھ دی رکھی ہے، جس کی ہم قدر نہیں کرتے۔ جو لوگ رب کی دی گئی نعمتوں پر شکرگزار نہیں ہوتے اور انکی قدر نہیں کرتے ہیں تو وہ نعمتیں ان سے چھین لی جاتی ہیں۔
-
امریکہ میں صہیونی مخالف مظاہروں میں یونیورسٹی کے 50 پروفیسرز اور 2400 اسٹوڈنٹس گرفتار
حوزہ/ امریکی چینل CNN نے پولیس اور سرکاری ایجنسیوں کی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکہ بھر میں طلبہ کے حالیہ احتجاج کے دوران کم از کم 50 یونیورسٹی پروفیسرز اور 2,400 سے زائد اسٹوڈنٹس کو گرفتار کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد:
جامعۃ النجف ایک ممتاز تعلیمی ادارہ ہے، مقررین
حوزه/ سکَردو، جامعۃ النجف میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و نتائج امتحانات کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مدرسہ کے طلباء اور اساتذہ سمیت علمی شخصیات نے شرکت کی۔
-
پہلا بین الاقوامی "معلم ایوارڈ"
حوزہ/ بین الاقوامی معلم ایوارڈ کا مقصد، معلم کے سماجی وقار، عزت و احترام کو مضبوط بنانا ہے اور اس ایوارڈ سے ایک یا چند اساتذہ کو مشترکہ طور پر نوازا جاے گا۔
-
جامعہ کراچی میں یوم مصطفیٰ (ص) کی تقریب، اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات کی شرکت؛
امت محمدی صہیونی دہشتگردی کی زد میں ہے ،مسلم حکمران فقط زبانی جمع خرچ کے ذریعہ فلسطین کی حمایت کرتے نظر آرہے ہیں، مولانا حسن ظفر نقوی
حوزہ/ مفتی عمیر محمود صدیقی: عشق رسول (ص) ہی مسلمانوں میں آپسی وحدت کو پروان چڑھاتا ہے۔ مولانا مبشر زیدی: فلسطین پر بدترین صہیونی جارحیت نے مسلمانان عالم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔
-
خبر غم:
حوزہ علمیه نجف اشرف کے بزرگ عالم آیت اللہ الخراسان داعی اجل کو لبّیک کہہ گئے
حوزہ/ عراق کے ممتاز عالم دین حضرت آیت اللہ سید محمد مہدی الخراسان الموسوی دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔
-
مغربی آذربائجان میں نمائندہ ولی فقیہ:
معاشرے میں حوزات علمیہ کے اساتذہ کا مرکزی کردار رہا ہے
حوزہ/ مغربی آذربائیجان ایران میں ولی فقیہ کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین سید مہدی قریشی نے دینی مدارس کے اساتذہ کرام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں آپ اساتذہ کا مرکزی کردار ہے، لیکن مزید کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
-
افسوس پاکستان کا علاقہ پارا چنار ایکبار پھر دہشت گردی کا شکار :مجمع علماءو خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/ مجمع علماءو خطباء حیدرآباد دکن کے سرپرست اعلیٰ حجۃ الاسلا م والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے پاراچنار کے اسکول میں اساتذہ پر ہوئے حملے پر مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
پاراچنار کے اسکول میں حملہ، 7 اساتذہ شہید، تعلیمی ادارے بند
حوزہ/ پاراچنار کے اسکول میں گھس کر حملہ آوروں نے 7 اساتذہ کو گولی مار کر شہید کر دیا، یہ واقعہ افغانستان کی سرحد سے متصل پاکستان کے ایک اسکول میں پیش آیا ہے، شہید ہونے والوں میں 4 کا تعلق مذہب تشیع سے ہے۔
-
یوم استاد پر ٹیچروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
ٹیچر، طلباء کے لیے بھی وہی آرزو رکھیں جو اپنے بچوں کے لیے رکھتے ہیں
حوزہ/ معروف مفکر اور مصنف شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت پر منائے جانے والے یوم استاد کی مناسبت سے ملک کے اساتذہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تصاویر/ یوم استاد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے اساتذہ کی ملاقات
حوزہ/ معروف مفکر اور مصنف شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت پر منائے جانے والے یوم استاد کی مناسبت سے ملک کے اساتذہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی
-
حوزہ علمیہ ہمدان کے اساتذہ نے کہا:
انقلاب اسلامی تمام تر فتنوں سے گزر کر ایک تناور درخت بن چکا ہے
حوزہ/ انقلاب اسلامی کے فتح کی 44ویں بہار ہے، انقلاب کا پودا لگا تمام تر فتنوں اور دھمکیوں سے باحفاظت عبور کرتے ہوئے ایک مضبوط درخت میں تبدیل ہو چکا ہے، لیکن حکومت اسلامی کے خوردہ دشمن اپنی دشمنی سے باز نہیں آتے اور آج بھی مزید فتنے پیدا کر کے انقلاب اسلامی ایران کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
خداوند کی رضایت کو دیکھتے جو بھی میدان میں کوشش کی جائے کامیابی آپ کے قدم چومے گی، ڈاکٹر محمد لطیف مطہری
حوزہ/ نونہال اسلامیہ پبلک سکول کچورا کے طلاب اور طالبات سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد لطیف مطہری نے کہا کہ خداوند متعال کی رضایت کو ملحوظ خاطر رکھ کر جس تعلیمی میدان میں بھی انسان سعی و کوشش کرے، کامیاب ہو سکتا ہے۔
-
ایران کے اساتذہ اور دانشوروں کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی کا اساتذہ سے خطاب: آپ آئندہ نسلوں کو راستہ دکھانے والے ہیں، بچوں میں استقامت کا جذبہ، خود اعتمادی اور قومی تشخص پیدا کریں۔