استقبال رمضان
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام استقبالِ ماہ رمضان کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ جموں و کشمیر میں انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام انجمن کے ہیڈ آفس بڈگام میں استقبالِ ماہ رمضان کے سلسلے میں ایک پُروقار نشست منعقد ہوئی، جس میں مختلف دینی انجمنوں کے سربراہان اور نمائندگان کے علاؤہ علمائے دین، آئمہ جمعہ اور زعماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
مبلغین قرآن، دعا اور حالات حاضرہ کو اپنی تبلیغ کا محور بنائیں، حجت الاسلام سید طہ
حوزہ/ چھورکا ہاؤس راولپینڈی میں علمائے امامیہ شگر کے صدر حجۃالاسلام سید طہ شمس الدین موسوی کی صدارت میں علماء و طلاب شگر کا استقبالِ ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام کوٹ ادو میں مبلغین امامیہ کا اجتماع
حوزہ /ماہ مبارک رمضان کے استقبال کے سلسلہ میں منعقد ہونے والے اس اجتماع میں کوٹ ادو، ملتان، راجن پور، ڈیرہ غازی خان، لیہ بھکر ملتان اور خانیوال کے اضلاع سے سو سے زائد اراکین مجلس علماء امامیہ نے شرکت کی۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام گجرات میں مبلغین کا عظیم اجتماع
حوزہ/ ادارۂ الباقر کے شعبۂ تبلیغات اور مجلسِ علماء امامیہ پاکستان کے اراکین کا مدینہ سیداں گجرات پاکستان میں استقبالِ ماہ مبارک رمضان کے عنوان سے فکری اور تربیتی اجتماع منعقد ہوا۔
-
انجمنِ طلاب کھرمنگ مقیم قم کی جانب سے استقبال ماہ رمضان المبارک کے عنوان سے نشست کا انعقاد
حوزہ/ انجمنِ طلاب کھرمنگ قم المقدسہ کی جانب سے رمضان المبارک میں پاکستان تشریف لے جانے والے "مبلغین علمائے کھرمنگ" کے لئے ایک عظیم الشان علمی نشست انجمن کے دفتر میں منعقد ہوئی جس سے آیت اللہ شیخ باقر مقدسی نے خطاب کیا۔
-
رحمۃ للعالمین فاونڈیشن کی جانب سے عظمت قرآن اور استقبال رمضان نامی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر پر یک روزہ عظمت قرآن اور استقبال ماہ رمضان المبارک اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف دینی سیاسی سماجی تنظیموں کے رہنماؤں اور مندوبین نے شرکت کی۔
-
اسلامک اسٹوڈنٹس شگر شعبۂ قم کے تحت استقبالِ رمضان المبارک کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد
حوزہ/اسلامک سٹوڈنٹس شگر شعبۂ قم کے زیر اہتمام استقبالِ ماہِ رمضان کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب بعنوان «رمضان المبارک اسلامی تہذیب وثقافت کے احیاء کا مہینہ» منعقد ہوئی۔
-
استقبال رمضان کے عنوان سے سہ پورہ ماگام "کشمیر" میں تربیتی پروگرام کا انعقاد:
فیشن شو کشمیر میں اسلامی تشخص مٹانے ایک سازش،مقررین
حوزہ/ مقرین نے فیشن شو کی زبردست الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے استعمار کی ایک سازش قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کے اقدامات کے زریعے یہاں کے اسلامی شناخت کو مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے جو ناقابل برداشت ہے۔