اسحاق ڈار (4)
-
پاکستانی وزیر خارجہ، اسحاق ڈار:
پاکستاناسرائیل فلسطینیوں پر جاری مظالم بند کرے / پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے
حوزہ / پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزراء خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ:
پاکستانایران ایک ذمہ دار ملک ہے / جوہری توانائی کے سلسلہ میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہئے
حوزہ / پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا: جوہری شعبے میں ایران ایک ذمہ دار ملک ہے اور اس کی جوہری توانائی کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہئے۔
-
پاکستانی و ایرانی وزراء خارجہ کا ملاقات کے بعد مشترکہ بیانیہ؛
پاکستاناسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں / دہشت گردی دونوں ملکوں کے لیے مشترکہ چیلنج ہے
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی 2 دن کے دورے پر پاکستان میں ہیں۔ جہاں آج انہوں نے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں سرحدی امور سمیت دہشت گردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کا امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان
حوزہ / پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔