اسرائیلی مظالم
-
پاکستانی وزیر اعظم:
اسرائیلی مظالم کی عالمی سطح پر سخت مذمت ہونی چاہئے
حوزہ / پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیل کو اپنے جرائم پر جوابدہ بنانا ہو گا۔
-
انگلینڈ کے مختلف شہروں میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے / غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
حوزہ / برطانیہ کے مختلف شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ہزاروں مظاہرین نے احتجاج کیا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
غزہ کی مظلومیت جدید ترین اسلحے پر غالب آ گئی / اسرائیل کا تکبر خاک میں مل گیا
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے غزہ پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: مسلم حکمرانوں سے توقع نہ رکھیں چونکہ غلاموں کا جنگِ آزادی میں کوئی حصہ نہیں ہوتا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
فلسطینی بچوں کا قتلِ عام دنیا بھر کیلئے لمحہ فکریہ ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: بچوں کو جبری مشقت اور ذہنی و جسمانی استحصال سے بچانے کیلئے مزید موثر اقدامات انجام دینے کی ضرورت ہے۔ بچے کی اس انداز میں تربیت کی جائے کہ بچہ معاشرے کا نہ صرف ایک بہترین فرد بنے بلکہ یہ تربیت یافتہ جوان معاشرے کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کریں۔
-
کوئٹہ، فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے حوالے سے تصویری نمائش کا انعقاد
حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ فلسطینی شہداء کے پاکیزہ لہو نے عالمی استکبار کی اسلام دشمنی اور عرب و مسلم حکمرانوں کی خیانت کو بے نقاب کر دیا۔
-
کینیڈین وزیراعظم کی غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں پر شدید تنقید
حوزہ / کینیڈا کے وزیراعظم نے غزہ پر جاری اسرائیلی مظالم اور ہسپتالوں سمیت بے گناہ لوگوں پر صہیونی وحشیانہ حملوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
بحرین نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں تل ابیب کی پروازیں بند کر دیں
حوزہ / صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم پر بحرین کے ردعمل کے نتیجہ میں بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روک دی گئی ہیں۔