اسرائیل اور فلسطین
-
نہتھے فلسطینیوں کو بموں سے نشانہ بنانے کی سازش
حوزہ/ اسرائیلی فوج نے دعوی کیا کہ وہ صرف ساونڈ بم تھے جس میں دھماکہ خیز مواد نہيں تھے اور انہیں دفاع کے لئے غیر رہائیشی علاقوں میں نصب کیا گیا تھا۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
حوزہ/غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
متعصبانہ پالیسیسوں کے ساتھ تمام انسانی حقوق کی پامالی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر اسرائیل کو سزا دینا ناگزیر ہے
حوزہ/ او آئی سی نے غزہ کے محاصرہ اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی پر عالمی برادری سے اسرائیل کی سزا کا مطالبہ کردیا۔
-
“اسرائیلی مظالم اور فلسطین پر ناجائز قبضہ کے خلاف جے ایس او پاکستان 10 جون کو یومِ مذمت اسرائیل کے عنوان سے منائے گی
حوزہ/ سید ذیشان حیدر شمسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 5 جون 1967ء سے شروع ہونے والی چھ روزہ عرب، اسرائیل جنگ میں ناجائز اسرائیلی ریاست کے 10 جون 1967ء کو فلسطینی علاقوں پر ناجائز قبضے کی مذمت کرتے ہیںاور قائد اعظم نے پہلے ہی فرمایا تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جو امتِ مسلمہ کے قلب میں خنجر کی طرح ہے۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا خطاب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےآج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے خطاب میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دنیا بھر کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کی صحت و سلامتی کی دعا کی۔
-
تحریک آزادی القدس
حوزہ/اگرچہ آپ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ ان کا داخلی مسئلہ ہے، یہاں یہ مسئلہ الفتح اور اسرائیل کا مسئلہ ہے جو کہ باتوں کہ ذریعے حل ہوجانا چاہیئے تو آُپ کا ضمیر گہری نند میں سوگیا ہے۔