اسرائیل سے تعلقات
-
تعلیمی نصاب میں تبدیلی کے خلاف بحرینی علما کا احتجاج رنگ لایا
حوزہ/ بحرینی علماء اور واعظین کے احتجاجی بیان کے بعد بحرین کے ولی عہد نے تعلیمی نصابوں میں تبدیلیوں کو روک دیا ہے۔
-
ترجمان شیعہ علماء کونسل سندھ پاکستان:
فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے فرمان کے مطابق تسلیم نہیں کیا جاسکتا
حوزه/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ نجی سکول میں غاصب صہیونی ریاست کا جھنڈا حضرت قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے نظریے سے کھلا اختلاف ہے۔
-
ڈکٹیٹر الہام علی اوف غاصب صہیونیوں کی گود میں
حوزہ/مسلم ممالک کی عوام کا المیہ یہ ہے کہ انہیں اپنے ملکوں میں موجود حکمرانوں کا روپ دھارے عالمی استکبار کے مہروں کی شناخت اس وقت ہوجاتی ہے جب پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے۔
-
مسلم علماء کونسل لبنان کے نائب صدر کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
صہیونیوں سے سازباز کرنے والے اہل سنت میں سے نہیں ہیں
حوزہ / مسلم علماء کونسل لبنان کے نائب صدر نے کہا: رہبر انقلاب اسلامی کی سربراہی میں کوئی نقص و عیب نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو غاصب صہیونی حکومت سے تعلقات کو معمول پر لانے کی بات کرتے ہیں اور اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں وہ درحقیقت اہل سنت نہیں ہی ہیں۔
-
صومالیہ غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، عبرانی ٹیلی ویژن کا دعویٰ
حوزه/غاصب اسرائیلی ٹیلی ویژن مکان نے دعویٰ کیا ہے کہ صومالیہ غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا خواہاں ہے۔
-
علماء لبنان:
حزب اللہ کے خلاف آسٹریلیا کا اقدام امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے ہے
حوزہ / لبنان کے مسلم علماء کی انجمن نے ایک بیانیہ صادر کر کے حزب اللہ کی سیاسی اور عسکری قیادت کو دہشت گردوں کی لسٹ میں قرار دینے کے آسٹریلوی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مراکشی سرگرم شہری کی حوزہ نیوز سےگفتگو:
صہیونی حکومت مراکش میں کیا چاہتی ہے؟
حوزہ/مراکش کے ماہر مصطفیٰ فاروق نے کہا کہ قابض اسرائیلی حکومت سے مغرب تک ایک ہفتے کے دوران مسلسل تین براہ راست پروازوں کا سلسلہ، صہیونی حکومت اور مراکش کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کا ایک سب سے خطرناک نتیجہ ہے،ممکن ہے کہ اس اقدام سے سخت عوامی ردعمل پیدا ہو۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت مخالف احتجاج جرم؛آل خلیفہ حکومت نے اسرائیل مخالف مظاہروں میں حصہ لینے پر دو بحرینی نوجوان کو تین سال قید کی سزا سنائی
حوزہ/بحرینی عدالت نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف پرامن مظاہروں میں حصہ لینے پر دو افراد کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں صہیونی سفارت خانہ اور قونصل خانوں کا باقاعدہ افتتاح
حوزہ/منگل کے روز اسرائیلی وزیر خارجہ عرب امارات کے سفر پر روانہ ہوا تھا اور بدھ کے روز دبئی میں قونصل خانے کا افتتاح کیا۔
-
اسرائیل سے تعلقات ممنوع، کویت کی پارلیمنٹ نے بل پاس کر لیا
حوزہ / کویت کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے مکمل بائیکاٹ اور اس سے ہر قسم کے تعلقات کی ممنوعیت کے متعلق بل پاس کر لیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی مخالفت نے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کے تمام راستوں کو بند کر دیا، نمائندہ حزب فتح عراق
حوزہ/ فاضل الفتلاوی نے کہا: پوپ فرانسس سے ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے انکار نے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کوشش کرنے والوں کے تمام راستے بند کر دیے ہیں۔
-
اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے سعودی عرب کا دین میں تحریف کا ارتکاب، علمائے یمن
حوزہ/ انجمن علمائے یمن نے ایک بار پھر اسرائیل سے دوستی کو حرام قرار دیتے ہوئے امت اسلامی کے متعلق اپنے ٹھوس اور اصولی موقف کا اظہار کیا ہے۔
-
200 سے زائد مراکشی علماء، وکلاء اور سیاستدانوں کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مذمت
حوزہ/ غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت میں 200 سے زائد مراکشی علماء، یونیورسٹیوں کے پروفیسرز، وکلاء اور سیاست دانوں نے ایک بیان نامے پر دستخط کیے۔