اسلامی اتحاد
-
سرمایہ دارانہ نظام کا مقابلہ ملی و اسلامی اتحاد کے ذریعہ ہی ممکن ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: مسلم ممالک کو اپنی مشکل صورتحال سے نکالنے کے دو ہی راستے ہیں: ایک ملی اتحاد یعنی ہم پاکستانیت کی بنیاد پر متحد ہوں، دوسرا اسلامی اتحاد یعنی موحد اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ کے امتی کی حیثیت سے اختلافات کو بڑھاوا دینے کی بجائے لوگوں کو آپس میں جوڑیں۔
-
عراق میں سنی علمائے کرام کے سربراہ شیخ خالد الملا:
اسلامی اتحاد جغرافیہ کو نہیں جانتا
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے آج وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے ملاقات میں جس چیز کا تذکرہ کیا، وہ ایک روڈ میپ تھا جس کی بنیاد پر علماء آگے بڑھ سکتے ہیں۔
-
مسلمانوں کے لئے واحد راہ نجات، اسلامی اتحاد اور استقامت ہے، آیت اللہ خامنہ ای
حوزہ/ مسلمان قوموں کے لئے ضروری ہے کہ اس طرح کے کاموں کے نابکار محرکات کو پہچانیں جن کی پشت پناہی میں بڑے شیطان اور اس کے ایجنٹوں کے نابکار ہاتھ کار فرما ہیں، انہیں چاہیٔے کہ اس طرح کے خیانت کاروں کو برملا کریں۔ وہ لوگ جو کچھ سادہ لوح مسلمانوں کے نزدیک درخواست اور سر جھکانے اور گٹھ جوڑ کی راہیں پیش کرتے ہیں ان میں سے کوئی بھی مسلمانوں کی مشکلوں کو حل نہیں کرسکتا اور نہ ہی ان کی نجات کا سامان فراہم کرسکتاہے، اس کا صرف ایک ہی علاج ہے اور وہ ہے مسلمانوں کا اتحاد۔