اسلامی تہذیب
-
جامعہ المصطفی العالمیہ خراسان کے سربراہ:
یمن،اسلامی تہذیب کے فروغ میں اہم ترین خطے کا ملک
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سعیدی فاضل نے کہا: اسلامی تہذیب میں یمن اور اس کے دلیر عوام کا ہمیشہ اہم کردار رہا ہے، کیونکہ یہ قوم علم، فکر اور عظیم ثقافتی ورثے کی حامل ہے۔ یمن ان ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اسلام کی بنیاد رکھنے، اسے پروان چڑھانے اور اسے پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
-
حجت الاسلام سید رضا عابدیان:
اربعین حسینی دنیا کے لیے اسلامی تہذیب کے بارے میں جاننے کا بہترین موقع ہے
حوزہ/ حوزہ اور یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا: اربعین حسینی دنیا کے لیے اسلامی تہذیب کے بارے میں جاننے کا بہترین موقع ہے۔
-
مغربی تہذیب و تمدن کا پہلا ہدف، فیملی سسٹم نظام کی تباہی ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام شیخ محمد یعقوب بشوی نے گلگت کی مرکزی امامیہ جامع مسجد میں نمازِ جمعہ سے پہلے مؤمنین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی تہذیب و تمدن کا پہلا ہدف، فیملی سسٹم نظام کی تباہی ہے۔
-
آیت اللہ محمود رجبی:
نئی اسلامی تہذیب کا ادراک انسانی علوم میں بہتر تبدیلی سے ہی ممکن ہے
حوزہ / امام خمینی تعلیم اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا: اسلام کے متحقق ہونے کی طرف ہمارا راستہ صرف انسانی علوم پر منحصر ہے اور جدید اسلامی تہذیب اور خدا کے دین کی حکمرانی کے ادراک کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام؛
انقلاب اسلامی کی کامیابی محض عارضی اور مفاداتی انقلاب نہیں بلکہ شعوری انقلاب ہے
حوزہ / علامہ ساجد نقوی نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا: انقلاب اسلامی نے آزادی ،استقلال، اسلامی تہذیب و ثقافت کے فروغ اور امت مسلمہ کے اتحاد اور استعماری و سامراجی قوتوں کے مذموم عزائم سے باخبر رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
البلاغ ثقافتی ادارہ کویت کے سربراہ:
قرآن کریم مومن لوگوں کے درمیان تفریق اور جدائی کو پسند نہیں کرتا
حوزہ / کویت کے البلاغ ثقافتی ادارے کے سربراہ نے کہا: اقدار دراصل سماجی ثقافت کا سب سے اہم حصہ ہیں جس کے ذریعے انسان اپنا اظہار کر سکتا ہے۔ انسانی رویے اور مزاج اصولوں اور اصولوں کے تابع ہیں جن پر عمل کرنا ضروری ہے۔
-
بالکان شہر میں نمائندہ ولی فقیہ:
طلاب کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
حوزہ/ ایران کے شہر بالکان میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین اکبری نے طلاب کی کامیابی کے اصولوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ طلاب کی کامیابی کا راز، مطالعہ اور تحقیق کے ساتھ اخلاقی علوم کا کسب کرنا ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
مسلم امہ متحد ہو کر اسلام دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا سکتی ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی سے ملاقات کے دوران کہا: مجمع جہانی اہل بیت (ع) کا کردار مسلمہ ہے۔ اس میں مزید وسعت دے کر اسلامی ممالک میں اسلامی تہذیب کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا جرات مندانہ اقدام؛ اسلامی تہذیب و ثقافت اور ادب بلتستان کی پہچان ہے
حوزہ/اسلامی تہذیب و ثقافت اور ادب بلتستان کی پہچان ہے۔اقدار اسلامی اور حجاب،عفت،دینی غیرت وحیاں یہاں کے مکینوں کی جان وخون میں شامل ہے۔اور علامہ شیخ جعفری نے یہاں کے علما،جوان،خواتین اورہر فرد کے ایمانی جذبات واحساسات کی بھر پور انداز میں ترجمانی کی ہے۔
-
انسان کو انسان بننے کے لیے اندر سے تبدیلی کی ضرورت ہے، حجۃ الاسلام شیخ غلام محمد شاکری
حوزہ / استقبال ماہ رمضان المبارک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی تہذیب کے احیاکے لیے ائمہ علیہم السلام کی ولادت و شہادت کو صرف رسم و سوانح حیات کے بیان سے نکل کر سیرت و کردار کو کو جامعیت کے ساتھ بیان کرنے کی ضرورت ہے۔
-
امام خمینی نے حسینی کردار کے ذریعہ اسلامی تہذیب کا چراغ روشن رکھا، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ کربلا کو آئیڈیل بنانے والے امام خمینی نے لیبرلزم اور کمیونزم کے دور میں اپنے حسینی کردار سے دنیا بھر میں اسلامی تمدن کا چراغ روشن کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا مکتب اور نئ اسلامی تہذیب پر بین الاقوامی آن لائن کانفرس
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی شہادت کے بعد اب وہ صرف ایک شخص نہیں رہے، لیڈر نہیں رہے، کمانڈر اور جرنیل نہیں رہے بلکہ انکے خون کی تاثر اس قدر گہری ہے کہ شہید قاسم سلیمانی ایک مکتب کی حیثیت سے ایک اصول کے طور پر مستقبل میں اسلامی مزاحمتی تحریکوں کیلئے رہنماء ہیں اور انکی زندگی، جدوجہد اور شہادت مکتب قاسم سلیمانی ایک اصطلاح اور قابل عمل تعلیمات کی شکل میں پیش کی جائیگی۔