اسلامی مزاحمتی گروہوں
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں کا دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ
حوزہ/ عراقی اسلامی مزاحمتی جنگجوؤں نے ہفتے کی صبح دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر 73 حملے
حوزہ/ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی افواج پر 73 مرتبہ حملے کیے گئے ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر ایک اور زبردست حملہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈرون حملہ غزہ کی پٹی کے خلاف صہیونی جرائم کے جواب میں دیرالزور میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر کیا گیا۔
-
صہیونی دہشت گردوں نے 5 اسپتالوں پر حملہ کرکے معصوم لوگوں کا قتل عام کیا: فلسطینی مزاحمت
حوزہ/ فلسطین ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا کہ غزہ شہر میں کام کرنے والی 18 ایمبولینسوں میں سے صرف 7 باقی رہ گئی ہیں۔
-
ہم تمام فلسطین کو قابضین کے لیے جہنم بنا دیں گے: کتیبہ جنین
حوزہ/ فلسطین کے مزاحمتی گروہ "کتیبہ جنین" نے شہر جنین میں صیہونی حکومت کی ہمہ گیر جارحیت کے جواب میں ایک بیان جاری کیا اور کہا: اب وقت آگیا ہے کہ تمام فلسطین غاصبوں کے لیے جہنم بنا دیا جائے۔
-
امریکہ کے فوجی انخلاء کیلئے عراق میں اسلامی مزاحمتی گروہوں کا ڈیڈ لائن کا اعلان
حوزہ/ عراق میں اسلامی مزاحمتی گروہوں کی رابطہ کمیٹی نے ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس میں ملک سے امریکہ کے فوجی انخلاء کیلئے ڈیڈ لائن کا اعلان کیا گیا ہے اور اسے خبردار کیا ہے کہ اس کے بعد اسے مسلح کاروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔