اسلام میں خواتین کا مرتبہ
-
اسلام، خواتین کو تعمیر و ترقی کے حصول میں ایک بنیادی شریک سمجھتا ہے، مصری مفتی
حوزہ/ عالمی یوم خواتین کے موقع پر مصری مفتی شوقی علام نے کہا کہ دین اسلام سے پہلے خواتین کی توہین کی جاتی تھی اور ان کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جاتا تھا، اسلامی قانون خواتین کو انصاف دلانے، ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے اور ان کی حیثیت کو بلند کرنے کیلئے آیا تھا۔
-
خواتین کی حیثیت اور مشکلات
حوزہ/عورت اس کائنات کی وہ ہستی ہے جس کے بغیر نہ انسان کامل ہوتا ہے نہ کائنات پررنگ ہوتی ہے۔ عورت کے بغیر نہ فطرت چل سکتی ہے نہ کوئی گھر چل سکتا ہے نہ ہی ایمان کامل ہوتا ہے۔عورت ادیان عالم سے لے کر ادیبان عالم تک اور فلسفیان عالم سے لے کر شعراء حضرات تک کے لیے ایک اہم موضوع رہی ہے۔ فلم سازوں اور ڈرامہ نگاروں کے لیے یہ اپنی تخیلات و خواہشات کی تسکین اور کمائی کا بہترین ذریعہ رہی ہے۔اگر حقوق و مقام نسواں کی بات کریں تو آج سے پانچ سوسال قبل مسیح کی یونانی تاریخ میں عورت بازاروں میں خریدی اور بیچی جانے والی چیزوں میں شامل تھی۔
-
عالمی یوم خواتین:
اسلام نے خواتین کو بلند مقام عطا کیا ہے، حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مستورات کیلئے مثالی کردار، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اسلام سے قبل عورت کو معاشرے میں کوئی مقام حاصل نہیں تھا لیکن دین اسلام اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے عورت کا جو مقام قرار دیا دنیا میں اس کی کوئی مثال نہیں ہے۔