اسکول (42)
-
ایرانصوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نیک شہر میں اسکول پر دہشت گردانہ حملہ، تین افراد شہید، دو زخمی
حوزہ/ صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے "نیک شہر" میں دہشت گردی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب علاقے کے مقامی اسکول "محسنین شیخان…
-
جہانغزہ کے اسکولوں پر اسرائیل کے مسلسل حملے
حوزہ/ ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے اتوار کو اعلان کیا کہ صرف پچھلے مہینے اسرائیلی فوج نے 16 اسکولوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جہانگزشتہ دس مہینوں میں غزہ کے 500 اسکولوں پر صہیونی حملے
حوزہ/ یونیسیف کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک اسکولوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
جہانغزہ پر اسرائیلی حکومت کا حملہ اور اسماعیل ہنیہ کا قتل، تمام الہی اقدار اور قوانین کی خلاف ورزی ہے: آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی۔
-
جہانمزاحمت کاروں کو نشانہ بنا کر غاصب صہیونی حکومت نے خطے کے ممالک کی خودمختاری کو پامال کیا ہے: آیت اللہ سیستانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے غزہ کے علاقے الدرج میں اسرائیل کے ہولناک حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
جہانغزہ میں اسکول پر بمباری سے 13 شہید
حوزہ/ غزہ شہر کے ایک اسکول پر صہیونی حکومت کے فضائی حملے میں اب تک 13 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
جہانصہیونی حملوں میں اب تک 15 ہزار بچے شہید
حوزہ/ فلسطین کی وزارت تعلیم نے منگل کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والے بچوں میں زیادہ تر ابتدائی تعلیم حاصل کر رہے تھے یا پھر پلے گروپس میں تھے۔
-
جہانغزہ جنگ میں 100 سے زائد فلسطینی سائنسدانوں اور محققین کی شہادت
حوزہ/ غزہ میں مرکز اطلاعات فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک 100 سے زائد فلسطینی سائنسدانوں اور محققین کو شہید کیا ہے۔
-
جہانغزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ و برباد
حوزہ/ نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت حکومت کے حملوں میں اب تک غزہ میں 80 فیصد اسکول اور تعلیمی ادارے تباہ ہوچکے ہیں۔