اظہار افسوس
-
علامہ سید ساجد نقوی کا دو سال قبل پشاور مسجد میں دھماکے کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر اظہار افسوس
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: شہدا کے ورثا کے مطالبے کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ جب حکمران عوام کے تحفظ کے ضامن نہ بنیں اور قاتلوں سے چشم پوشی کریں تو عوام کو انصاف کون دے گا،وسری برسی پر اظہار تعزیت
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کا یونان کشتی و کلرکہار مسافر بس حادثہ پر اظہار افسوس
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یونان کشتی و کلرکہار مسافر بس حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ان سانحات کا رونما ہونا مربوطہ سسٹم کی خرابی ہے۔ متعلقہ ذمہ داران کو کا رکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان چار دہائیوں سے دہشتگردی کا شکار ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے پاکستان میں ایک بار پھر دہشت گردی کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان اور قوم کو دہشتگردی کا سامنا رہا ہے۔
-
سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر ممبر جی بی کونسل و رہنما ایم ڈبلیو ایم کا اظہار افسوس
حوزہ / ممبر گلگت بلتستان کونسل و سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان نے معروف و نڈر صحافی ارشد شریف کے ظالمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان:
افغانستان، ہزارہ نشین علاقہ میں تعلیمی ادارے پر خودکش حملہ اور شہادتوں پر افسوس کا اظہار
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی نائب صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی نے کہا: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں تعلیمی ادارے کے باہر خودکش دھماکہ میں معصوم نوجوان طالب علموں کو خون کی ہولی میں نہلانا بزدلانہ کارروائی ہے۔
-
علامہ سبطین سبزواری کا ذاکر اہل بیت نوید عاشق بی اے کی شہادت پر اظہار افسوس، واقعہ کی مذمت
حوزہ / شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا: ضلع سیالکوٹ میں دو ماہ کے اندردہشت گردی کا تیسرا واقعہ ہے۔ بر وقت کارروائی نہ کی گئی تو دختر رسول سیدہ فاطمہؑ کا گستاخ دجالی فتنہ خطرناک ثابت ہو گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا بارشوں کی وجہ سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ناگہانی آفات سے نمنٹے کےلئے پیشگی اقدامات کےساتھ مستقل پالیسی بنائے۔
-
حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کی رحلت پر حجۃ الاسلام شیخ محمدحسن جعفری کا اظہار افسوس
حوزہ / ایران کے نامور عالم دین حجۃ الاسلام سید محمود دعائی کی رحلت پر حجۃ الاسلام شیخ محمدحسن جعفری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا: حجۃ الاسلام سید محموددعائی میرے قریبی دوستوں میں سے تھے۔
-
سرگرم مبلغ مولانا ثنا عباس کی رحلت پر نمائندہ جامعہ المصطفی ہندوستان کا اظہار افسوس
حوزہ/ یہ دلخراش واقعہ ہندوستان کے شیعہ علماء کرام ، خاص کر مرحوم کے لواحقین اور عقیدت مندوں کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔
-
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کرگل کے بزرگ عالم دین شیخ محمد حسین ناصر الدین نے اس دار فانی کو وداع کہا
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل عالم بزرگوار، عالم با عمل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین ناصر الدین مرحوم مغفور کے دینی خدمات اور جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کو ہمیشہ مکمل تعاون کی فراہمی کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر علامہ راجہ ناصر عباس کا اظہار افسوس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ والدہ کا انتقال شریف خاندان کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
حجۃالاسلام سید مرید حسین نقوی کا علامہ ملازم حسین باھنر کے انتقال پر اظہار افسوس
حوزہ/ قبلہ باھنر صاحب حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی رحمة اللہ علیہ کے معتمد خاص باوفا جانثار نقوی خانوادہ کے مخلصین خاص میں سے تھے۔
-
مرجع عالی قدر آیت اللہ بشیر نجفی کا علامہ قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی بیان
حوزہ/ مرکزی دفتر مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف نے حجۃ الاسلام علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی وفات حسرت آیات پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف، حضرت آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نقوی دام کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
جامعہ باقر العلوم لاہور کا علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پُر ملال پر اظہار افسوس
حوزہ/ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کے مہتمم سید احمد مرتضیٰ نقوی نے علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ الشریف کے انتقال پُر ملال پر گہرے رنج و غم اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔