حوزہ/ اسرائیلی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یہ حکومت بچوں کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے خلاف انتقامی اقدامات کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
حوزہ/ امریکی حکام پوری طرح سے کوشش کر ر ہے ہیں کہ مالدیپ میں اسرائیلی شہریوں کو دخلے پرپابندی کے قانون کو کسی طرح ختم کرایا جائے اور اس سلسلے میں کوئی راہ حل تلاش کیا جائے۔
حوزہ/ امریکہ میں فلسطینیوں کے حامی طلباء کے نام رہبر معظم انقلاب کے اہم خط کے وسیع عوامی استقبال کے بعد بائیڈن حکومت کے نمائندے نے امریکی طلباء کو مورد الزام ٹھہرایا۔
حوزہ/ اقوام متحدہ کی رپورٹر ایرنہ خان نے کہا کہ غزہ میں صحافیوں کو نشانہ بنانا ایک بھیانک جرم ہے اور سلامتی کونسل کو دیکھنا چاہیے کہ غزہ کی پٹی میں کیا ہو رہا ہے۔